The story of a girl in Olympic Games

 معصوم لڑکی کی عمر بھر کی محنت اور موقع پر پانی پھر گیا۔ 

اخے جنس کا فیصلہ محسوسات کی بنیاد پر ہونا چاہیے۔۔ حقوق، فرائض، معاشرہ، معیارات اور اہلیت گئی تیل لینے 

تفصیل پڑھیے 


گورے اب اپنے ہی اصولوں میں پھنستے جا رہے ہیں۔


آج پیرس اولمپکس میں ایک نہایت عجیب واقعہ پیش آیا جب 66 کلو باکسنگ کیٹگری کے ایک میچ میں ایک اطالوی لڑکی کو ایک ٹرانس جینڈر مرد ایمان خلیف سے مقابلہ کرنا پڑ گیا ایمان خلیف خود کو لڑکی کہتی ہے اور اولمپک کمیٹی نے اسے مان بھی  لیا ہے۔

مقابلہ تھا اٹلی کی باکسر انجیلا جیریمی سے مقابلہ شروع ہوتے ہی جب ٹرانس جینڈر نے اسے دو تین مکے جڑے تو 46 سیکنڈ بعد اطالوی باکسر مقابلے سے یہ کہہ کر دستبردار ہو گئی کہ یہ سخت زیادتی ہے اطالوی باکسر لڑکی کا کہنا تھا کہ میں نے بڑی سخت خواتین باکسرز سے مقابلے کیے ہیں مگر اس طرح کے پنچ مجھے آج تک نہیں پڑے مجھے لگتا تھا کہ میرا ناک ٹوٹ گیا ہے اور یہ میرا سر اڑا دےگی یا گا۔

الجزائر کی باکسر کو فاتح قرار دے دیا گیا مگر اس کے بعد اولمپکس باکسنگ کی تاریخ کا سب سے بڑا تنازعہ کھڑا ہو گیا ہے جس میں زیادہ تر لوگ اسے اولمپک کمیٹی کی حماقت قرار دے رہے ہیں۔

یاد رہے کہ الجزائرکی/کے اس باکسر کو پچھلے سال  دہلی میں ہونے والی عالمی چیمپئین شپ میں حصہ لینے سے نااھل قرار دے دیا گیا تھا۔ 

 اطالوی باکسر انجیلا کیرینی کو الجزائر سے تعلق رکھنے والے حیاتیاتی مرد ایمانی خلیف کے خلاف باکسنگ کرنے پر مجبور کیا گیا۔

  اس نے صرف 45 سیکنڈ کے بعد استعفیٰ دے دیا، اور اس کے مخالف کو فاتح قرار دیے جانے پر ہذیانی انداز میں رو پڑی۔


 کیرینی نے چیخ ماری "یہ ناانصافی ہے" جب اس نے لڑائی ختم ہونے کے بعد اپنا ہیڈ گیئر رنگ میں دے مارا۔ 


 "میں تکلیف اٹھانے کی عادی ہوں۔  میں نے کبھی اس طرح کا پنچ نہیں لیا، جاری رکھنا ناممکن ہے۔  میں یہ کہنے والی کوئی نہیں ہوں کہ یہ غیر قانونی ہے،" اس نے آنسوؤں کے ذریعے صحافیوں سے کہا۔


 "میں لڑنے کے لیے رنگ میں آئی۔  لیکن مجھے پہلے منٹ کے بعد ایسا محسوس نہیں ہوا۔  مجھے اپنی ناک میں شدید درد محسوس ہونے لگا۔  میں نے ہمت نہیں ہاری، لیکن ایک گھونسہ نے بہت زیادہ چوٹ پہنچائی اور اس لیے میں نے کافی کہا۔  میں اپنا سر اونچا رکھ کر جا رہی ہوں۔"


 اس کے کوچ کا کہنا ہے کہ شاید اس کی ناک ٹوٹ گئی ہے۔


اس بچی کے دکھ کا کوئی اندازہ نہیں لگا سکتا

Comments

Popular posts from this blog

Bangladesh ki azadi

Pakistan road khuty bante hain

Imran khan ny koi mafi nahi manghi