Pakistan road khuty bante hain

 ایک بڑی کنسٹرکشن کمپنی کو  پہاڑی علاقوں میں سڑک بنانے کا ٹھیکہ مل گیا ...

انھوں نے نقشے بنانے شروع کیے۔ سروے کے دوران ایک غیر ملکی ٹھیکیدار کو یہ سب سمجھ میں نہ آیا۔ اعتراض اٹھانے پر انھوں نے پوچھا کہ آپ لوگ پہاڑی علاقے میں سڑک کا نقشہ کیسے ترتیب دیتے ہیں؟

اس پر ٹھیکیدار نے کہا کہ ہم کھوتے پہ چُونے کی بوری میں سوراخ کر کے لاد دیتے ہیں اور کھوتے کو پہاڑ پہ چھوڑ دیتے ہیں، کھوتا جس جس  راستے سے اوپر نیچے جاتا ہے وہاں چونے کے نشان سے ہمیں پتہ چل جاتا ہے کہ یہ بہتر راستہ ہے اور پھر وہیں پر سڑک بنانا شروع کردیتے ہیں۔


وہ غیر ملکی بڑا پریشان ہوا اور پوچھا کہ 

"تو کیا آپ کے ہاں سڑکیں سول انجینئرز نہیں بناتے" ؟؟؟ 


تو ٹھیکیدار نے انتہائی اطمینان سے کہا۔


"ہاں جہاں کھوتا میسر نہ ہو وہاں انجینئرز ہی بناتے ہیں"۔🌷

Ahl e dil اهل دل

Comments

Popular posts from this blog

Bangladesh ki azadi

Imran khan ny koi mafi nahi manghi

The story of a girl in Olympic Games