Posts

Imran khan ny koi mafi nahi manghi

  راولپنڈی ( اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 07 اگست 2024ء)  عمران خان  کا کہنا ہے کہ ہم بھی 9 مئی کو معاف نہیں کریں گے، ہمارے 16 لوگ  شہید  ہوئے، ہمارے لوگوں پر تشدد کیا گیا، 9 مئی کے متاثرین ہم ہیں ہمیں انصاف چاہیے، قاضی فائز  عیسی نے ہمیں کچلنے کا پورا موقع دیا۔ تفصیلات کے مطابق اڈیالہ  جیل  میں 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس کی  سماعت  کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عمران خان  نے کہا کہ پہلے 9 مئی کی سی سی ٹی وی فوٹیجز لائی جائیں، اگر  پی ٹی آئی  کے لوگ 9 مئی واقعات میں ملوث پائے گئے تو معافی بھی مانگوں گا، ان کو پارٹی سے نکالوں گا اور سزا بھی دلواؤں گا۔ انہوں نے کہا کہ ثبوت آپ کے پاس ہیں، کیوں چھپا رہے ہیں ثبوت چھپانا جرم ہے،  پیٹرول  بم ہم نے صرف زمان پاک  لاہور  میں استعمال کیے تھے اور کہیں نہیں، اگر کوئی تنظیمی عہدے دار حساس عمارتوں پر  پٹرول  بم پھینکنے میں ملوث ہے تو اسے کڑی سے کڑی سزا دی جائے۔

Bangladesh ki azadi

 ابو الکلام آزاد نے کہا تھا بنگال کی آزادی کے پچاس سال بعد وہاں بہت بڑا انقلاب آئے گا بنگالی دوبارہ پاکستان میں ضم ہونے کا سوچیں گے لیکن انکا عظیم لیڈر اڈیالہ جیل میں بند ہوگا اس لئے وہ اپنا ارادہ ترک کر دینگے اسکے بعد ابوالکلام آزاد نے کہا تھا کاش  پاکستان کی حکومت اس لیڈر کو جیل میں بند نہ کرتی تو یہ خطہ دوبارہ متحد ہو کر ساری دنیا پر راج کرتا

The story of a girl in Olympic Games

 معصوم لڑکی کی عمر بھر کی محنت اور موقع پر پانی پھر گیا۔  اخے جنس کا فیصلہ محسوسات کی بنیاد پر ہونا چاہیے۔۔ حقوق، فرائض، معاشرہ، معیارات اور اہلیت گئی تیل لینے  تفصیل پڑھیے  گورے اب اپنے ہی اصولوں میں پھنستے جا رہے ہیں۔ آج پیرس اولمپکس میں ایک نہایت عجیب واقعہ پیش آیا جب 66 کلو باکسنگ کیٹگری کے ایک میچ میں ایک اطالوی لڑکی کو ایک ٹرانس جینڈر مرد ایمان خلیف سے مقابلہ کرنا پڑ گیا ایمان خلیف خود کو لڑکی کہتی ہے اور اولمپک کمیٹی نے اسے مان بھی  لیا ہے۔ مقابلہ تھا اٹلی کی باکسر انجیلا جیریمی سے مقابلہ شروع ہوتے ہی جب ٹرانس جینڈر نے اسے دو تین مکے جڑے تو 46 سیکنڈ بعد اطالوی باکسر مقابلے سے یہ کہہ کر دستبردار ہو گئی کہ یہ سخت زیادتی ہے اطالوی باکسر لڑکی کا کہنا تھا کہ میں نے بڑی سخت خواتین باکسرز سے مقابلے کیے ہیں مگر اس طرح کے پنچ مجھے آج تک نہیں پڑے مجھے لگتا تھا کہ میرا ناک ٹوٹ گیا ہے اور یہ میرا سر اڑا دےگی یا گا۔ الجزائر کی باکسر کو فاتح قرار دے دیا گیا مگر اس کے بعد اولمپکس باکسنگ کی تاریخ کا سب سے بڑا تنازعہ کھڑا ہو گیا ہے جس میں زیادہ تر لوگ اسے اولمپک کمیٹی کی حماقت قرار دے رہے ہیں۔ ی

Pakistan road khuty bante hain

 ایک بڑی کنسٹرکشن کمپنی کو  پہاڑی علاقوں میں سڑک بنانے کا ٹھیکہ مل گیا ... انھوں نے نقشے بنانے شروع کیے۔ سروے کے دوران ایک غیر ملکی ٹھیکیدار کو یہ سب سمجھ میں نہ آیا۔ اعتراض اٹھانے پر انھوں نے پوچھا کہ آپ لوگ پہاڑی علاقے میں سڑک کا نقشہ کیسے ترتیب دیتے ہیں؟ اس پر ٹھیکیدار نے کہا کہ ہم کھوتے پہ چُونے کی بوری میں سوراخ کر کے لاد دیتے ہیں اور کھوتے کو پہاڑ پہ چھوڑ دیتے ہیں، کھوتا جس جس  راستے سے اوپر نیچے جاتا ہے وہاں چونے کے نشان سے ہمیں پتہ چل جاتا ہے کہ یہ بہتر راستہ ہے اور پھر وہیں پر سڑک بنانا شروع کردیتے ہیں۔ وہ غیر ملکی بڑا پریشان ہوا اور پوچھا کہ  "تو کیا آپ کے ہاں سڑکیں سول انجینئرز نہیں بناتے" ؟؟؟  تو ٹھیکیدار نے انتہائی اطمینان سے کہا۔ "ہاں جہاں کھوتا میسر نہ ہو وہاں انجینئرز ہی بناتے ہیں"۔🌷 Ahl e dil اهل دل